صحت کو ٹھیک رکھنے میں کھانے پینے کا کردار کافی اہم ہوتا ہے لیکن جسم کو صحت مند رکھنے میں ورزش بھی کافی فائدہ مند ہوتی ہے. اگر آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو اس سے دماغ اور جسم دونوں کھلے رہیں گے. جسم صحت مند رہنے پر دماغ بھی صحت مند رہے گا.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ورزش کرنے سے ہمارے دماغ کے temporal lobe نامی حصے کی فعالیت تیز ہوتی ہے جو کہ ہماری جذبات سے منسلک یادوں کو جمع رکھنے کے لئے ذمہ دار ہوتی ہے. اس کے علاوہ کچھ نیا سیکھنے اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے.